Laptop is harmful for men article in urdu by BBC

ہیومین رپروڈکشن نامی جریدے میں شائع کیے گئے ایک مطالعہ میں کہا گیا ہے کہ لمبے عرصے تک رانوں پر لیپ ٹاپ رکھ کر کام کرنے سے فوطوں کا درجۂ حرارت بڑھ جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں بچے پیدا کرنے والے جرثومے یا سپرم کی پیداوار میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ امریکی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ لیپ ٹاپ یا گود میں رکھے جانے والے کمپیوٹر مردوں میں بچے پیدا کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ دی سٹیٹ یونیورسٹی آف نیویارک میں سائنسدانوں نے پتہ چلایا ہے کہ اگر کوئی شخص روزانہ ایک گھنٹے تک اپنی رانوں پر لیپ ٹاپ رکھ کر کام کرے تو اس کے فوطوں کا درجہ حرارت تقریباً تین درجہ بڑھ جاتا ہے۔ دی سٹیٹ یونیورسٹی آف نیویارک کی ریسرچ ٹیم کے اعلیٰ رکن ڈاکٹر ییفن شینکن کا...

Pages 381234 »
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

 
Powered by Blogger